Loading

بھیج اگنی بھیج بھیج اگنی بھیج بھیج اگنی روحِ پاک کی

Bhej agni bhej bhej agni bhej bhej agni Ruh e Pak ki
متفرق نغمات، پنتکست ؍ روح القدس| ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 5|
+
بھیج اگنی بھیج
بھیج اگنی روحِ پاک کی
اگنی بھیج اگنی بھیج
(۱)
اگنی ہو ایسی پاک خدایا
پاپ سبھی جل جائیں
سونا جیسے مٹی میں ڈھلتا
ویسے ہم ڈھل جائیں
پھر سے وہ اگنی بھیج
(۲)
ایلیاہ کی قربانی کو تو نے
اگنی سے جیسے جلایا
نبی تیرے نے جھوٹھے لوگوں
کو تھا مار مٹایا
وہی اگنی بھیج
(۳)
اگنی کے اندر موسیٰ کو تُو نے
چہرہ تھا دکھلایا
پاک یہوواہ نام ہے میرا
اس کو تھا بتلایا
آج وہ اگنی بھیج
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector