Loading

بھیج ابر روح کا بھیج ابر روح کا چھم چھم مینہ برسا

Bhej abar Ruh ka bhej abar Ruh ka chham cham mien barsa
متفرق نغمات، کلام، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 23|
+
بھیج ابر روح کا ، بھیج ابر روح کا
چھم چھم مینہ برسا، چھم چھم مینہ برسا
۱
روح کی اگنی کی بھٹی میں جھونک ہمیں خدایا
جیسے پگھل کے صاف ہو چاندی ایسا کر خدایا
ہم کو بھی پگھلا
۲
سوکھی بنجر دلوں کی دھرتی روح اپنی سے سینچو
روحِ پاک کی بوندیں ڈالو بیج کلام کا بیجو
مجھے کر دو ہرا بھرا
۳
جیسے فوج فرشتوں کی نبیوں کے سنگ رکھتا تھا
اپنے روح کی طاقت سے ان نبیوں کو بھرتا تھا
اس روح کا مزہ چکھا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector