بھجن کروں مَیں بجھن کرو نام مسیح کا لیتا رہوں

Bhajan karun mein bhajan karun nam Masih ka leta rahun
متفرق نغمات، دعا، ایذا رسانی| اسمبلیز آف گاڈ| 26|
+
بھجن کروں مَیں بھجن کروں
نام مسیح کا مَیں لیتا رہوں
۱
ہاتھ پکڑ لے پیارے مسیح
راہ دکھا دے جو ہے صحیح
تیرے مَیں پیچھے پیچھے چلوں
۲
لوگ جب جھوٹی باتیں کریں
چاروں طرف بدنام کریں
پھر بھی مَیں اُن کو معاف کروں
۳
دشمن میرے مجھ کو ستائیں
دوش وہ جھوٹے مجھ پہ لگائیں
اُن کے لئے مَیں دعا کروں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector