Loading

بھاگو گناہ سے ایسے جیسے عذاب سے

Bhaago gunah se aise jaise azaab se
ارنسٹ مل| 5|
+
بھاگو گناہ سے ایسے جیسے عذاب سے
بھاگو زنا سے ایسے جیسے عذاب سے
بھاگو شیطاں سے ایسے جیسے عذاب سے
یسوع سے مکتی پاؤ
یسوع کو دوست بناؤ
۱
یسوع بلائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
رب سے ملائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
جینا سکھائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
یسوع سے پیار بڑھاؤ
یسوع کو دوست بناؤ
۲
جس کی ہوں آنکھیں وہ دیکھے ایمان سے
کان لگائے جو بھی سن لے دھیان سے
مانگ خدا سے نہ مانگ انسان سے
یسوع پہ آنکھیں لگاؤ
یسوع کو دوست بناؤ

Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector