Loading

بیت المقدس سجایا گیا ہے

Bethel muqadas sajaya gaya hai
کرسمس| 3|
+
بیت المقدس سجایا گیا ہے
چرنی کو چاند بنایا گیا ہے
1
امن کے شہزادے کی آمد ہوئی ہے
سب کے دلوں میں سمایا گیا ہے
2
ہوئے دیدخواہوں کے رہبر ستارے
خوشیوں کا میلہ سجایا گیا ہے
3
فرشتوں گڈریوں اور شاہوں سے مل کر
ولادت کا یہ دن منایا گیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector