بیداری بھیج دے رُوح پاک اُنڈیل دے کرتے ہیں تُجھ سے یہی دُعا ۱
ہاتھ اُٹھا کے، دامن پھیلا کے، سر کو جھکا کے کہتے ہیں آ
میرے مُنجّی، میرے یِسُوؔع جی، میرے خُداوند میرے خُدا
۲
توبہ ہیں کرتے راہوں سے پھرتے آنکھیں جُھکا کے معافی دلا
رحم تُو کر دے جِیون سے بھر دے اُلفت کا سُورگی جام پلا
۳
سب کو جگا دے، رُوح سے گرما دے، نفرت مٹا دے اُلفت بڑھا
جِیون بدل دے نیا تُو کر دے، باہر کھڑا ہے دِل میں تُو آ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.