بیداری بیداری بھیج دے بھیج دے پاک روح ہم کو بحال کر ، ظاہر جلال کر کر بڑے معجزات ۱
تیری جنبش تیری حضوری ہم کو تازہ کرے
تیری آگ اور تیرا مسح ہمیں تیری قوت بخشے
روح سے معمور کر ، دل کو مسرور کر
دے گناہ سے نجات
۲
اپنے مسح کو نازل کر کے وعدہ پورا کردے
جو ہیں خالی تیرے مسح سے آج تو ان کو بھر دے
دلوں کو پاک کر ، دھو کے صاف کر
پچھلی دے برسات
۳
میرے اندر آ ، اے خداوند ، اے خدا پاک روح
دل میرا ہے ، ہیکل تیری ، تو سما پاک روح
مجھ کو تُو زور دے ، اپنا زور دے
رہ میرے ساتھ ساتھ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.