Loading

بیت لحم سے آئے گا

Bayt-Lahm se aaye ga
کرسمس، آمدِ ثانی | استثنا سسٹرز| شہزاد انجم| شہزاد انجم| 18|
+
بیت لحم سے آئے گا
خوشبوؤں کو لائے گا
درد اُٹھا لے جائے گا
آنے والا آئے گا
۱
دنیا میں نہ دُکھ ہوں گے
ہر سو مہکتے مُکھ ہوں گے
دُکھ سارے لے جائے گا
آنے والا آئے گا
۲
ایک تجلی چمکے گی
دُنیا ساری دمکے گی
نورِ سحر وہ لائے گا
آنے والا آئے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector