Loading

برکت دے برکت دے برکت دے پیارے یسوع

Barkat de barkat de barkat de payaray Yesu
متفرق نغمات، روحانی جنگ| بی ایم یاد| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، روح کی خوشی| 12|
+
برکت دے برکت دے برکت دے پیارے یسوع
برکت دے برکت دے برکت دے
قوت دے قوت دے قوت دے پیارے یسوع
قوت دے قوت دے قوت دے
۱۔
تو ابدی خوشی سے معمور کرتا ہے
تو خالی دلوں کو بھرپور کرتا ہے
جو پاس تیرے آتا وہ نیا جیون پاتا
رحمت سے رحمت سے رحمت سے
۲۔
ابلیس سے ایمان کی لڑائی ہم لڑیں
ہر کام کو روح پاک کی تلوار سے کریں
ہر قدم پہ اس کو ڈانٹیں ، ابلیس کے سر کو کاٹیں
قدرت سے قدرت سے قدرت سے
۳۔
کمزورں کو لاچاروں کو تو گلے لگاتا ہے
اور بوجھ سے تھکے ماندوں کو تو پاس بلاتا ہے
جو پاس تیرے آتا وہ ابدی راحت پاتا
شفقت سے شفقت سے شفقت سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector