Loading

بڑھتے ہی چلے جائیں گے

Barhte hi chale jaayenge
بشارت؍مشنز، ایذا رسانی، روحانی جنگ، یوتھ| اسمبلیز آف گاڈ| 24|
+
بڑھتے ہی چلے جائیں گے
گاتے ہی چلے جائیں گے
ہر نیا گیت تیرا
یسوع نیا گیت تیرا
۱
ہر بستی شہر کی گلیاں
مہک آئیں گی مُرجھائی کلیاں
پت جھڑ کے سائے مٹائیں گے
۲
طوفان سے ہم لڑیں گے
نہ گھبرائیں گے مشکلوں سے
تثلیث کے نعرے لگائیں گے
۳
دیکھیں گے نیا یروشلیم
ہو گا نہ کوئی بھی وہاں غم
یسوع کا ساتھ نبھائیں گے
۴
ابلیس سے نہ ڈریں گے
ہم یسوع کا چرچا کریں گے
باطل کو بھی ہم مٹائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector