برگزیدوں کو ہے مژدہ آ رہا ہے المسیح کھلنے والا ہے یہ عقدہ آ رہا ہے المسیح ۱
آج لے کر ہاتھ میں وہ اجر دینے آئے گا
اُس کو ہی واجب ہے سجدہ آ رہا ہے المسیح
۲
اس کے آنے سے زمانوں کو ضیا مل جائے گی
اٹھ رہا ہے آج پردہ آ رہا ہے المسیح
۳
اس میں جو مر کے ہوئے شامل فرشتوں میں سروشؔ
وہ بھی ہو جائیں گے زندہ آ رہا ہے المسیح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.