Loading

بنے ہم یسوع مسیح کے داس

Bane hum Yesu Maseeh ke daas
بشارت؍مشنز| پریم داس| سیالکوٹ کنونشن| 3|
+
بنے ہم یسوع مسیح کے داس
رہیں گے ہر دم اُس کے پاس
دُنیا میں دُنیا میں اُس کے نام کو
پھیلائے جائیں گے
گائے جائیں گے
۱
ہم میراث مسیح یسوع کے
خالق کے فرزند
خالق کے فرزند
۲
وارث ہیں ہر شے کے اپنے
کام رہیں کیوں نند
کام رہیں کیوں نند
۳
اُٹھے ہیں دِل میں لے کر آس
نہ ہو گی دُنیا جب تک راس
(کورس)
بنے ہم یسوع مسیح کے داس
رہیں گے ہر دم اُس کے پاس
دُنیا میں دُنیا میں اُس کے نام کو
پھیلائے جائیں گے
گائے جائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector