Loading

بندھن ٹوٹیں گے جوئے بھی ٹوٹیں گے

Bandhan tootain ge juway bhi tootain ge
متفرق نغمات، شفا، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس| جوناتھن انتھنی| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 31|
+
بندھن ٹوٹیں گے جوئے بھی ٹوٹیں گے
کیونکہ یسوع آیا ہے
مسح بھی ہر سو چھایا ہے
(۱)
حمد مسیح کی گاؤ تم روح سے بھرتے جاؤ تم
ابدی جیون پاؤ تم قوت سے بھر جاؤ تم
(۲)
یسوع کا پیار نرالا ہے دُکھیوں کا رکھوالا ہے
پیا موت پیالہ ہے تاریکی میں اجالا ہے
(۳)
کثرت کا مسح جب آتا ہے
تب شیطان بھاگ جاتا ہے
یسوع جب بھی آتا ہے معجزہ ہو جاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector