Loading

بنے رہو تم بنے رہو تم یسوع میں بنے رہو

Banay raho tum banay raho tum Yesu mn banay raho
متفرق نغمات، صبح، شادی بیاہ، کیتھولک کلیسیا، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 9|
+
بنے رہو تم بنے رہو تم یسوع میں بنے رہو
روح میں گاؤ روح میں جھومو یسوع میں بنے رہو
۱
جیسے مچھلی بن پانی کے زندہ نہ رہتی ہے
ویسے ہی وشواسی من یسوع بِن مردہ ہے
کثر ت کی زندگی پانے کو یسوع میں بنےرہو
۲
جو ڈالی سدا پھل لاتی ہے اُس کو وہ چھانٹتا ہے
پیار خدا جسے کرتا ہے اُس کو وہ ڈانٹتا ہے
روحانی پھلوں سے بھرنے کو یسوع میں بنے رہو
۳
راہ حق زندگی دینے والا تم کو بلاتا ہے
صبح کا تارا نور کا دھارا تم کو بلاتا ہے
منسوؔب آنند پانے کو یسوع میں بنے رہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector