بیت عنیاہ میں رہتا تھا یسوع کا دوست پیارا کچھ دن وہ بیمار پڑا اور چل بسا بیچارہ ۱
مردہ بدن میں جان آئی کفن سمیت نکل آیا
جا کے اس کی قبر پہ جب یسوع نے اسے پکارا
۲
بہنوں نے کہلا بھیجا یسوع گھر واپس آ
تین روز کے بعد مسیحا واپس مڑا دوبارہ
۳
رو رو بہنیں بولیں یسوع کاش ادھر تو ہوتا
چنگا ہو جاتا لعزر اور نہ ہی جاتا مارا
۴
یسوع بولا اے بہنو ایمان اگر رکھو گی
مل جائے گا پھر سے تم کو بھائی تمہیں تمہارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.