بہار بن کے مسیحا چمن میں آیا ہے ہر ایک پھول جو مرجھایا مسکرایا ہے ۱
خزاں میں پھر سے کھِلی ہیں بہار کی کلیاں
فضا کا رنگ بھی ہر سو نکھر جو آیا ہے
۲
بھٹک چکے تھے اے یسوع جو تیری راہوں سے
تیری تجلی نے اک راستہ دکھایا ہے
۳
رُخِ مسیحا سے پھوٹیں اُمید کی کرنیں
تو بے قرار دلوں کو قرار آیا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.