بادشاہوں کا بادشاہ ہے راجاؤں کا وہ راجا ہے یسوع اس کا نام ہے وہ میرا مکتی داتا ہے (۱)
اس کی عظمت کے ترانے ہر جگہ گاتے چلو
تذکرے اس کی وفا کے یونہی دہراتے چلو
(۲)
جو خدائے لم یزل کا روپ ہے تصویر ہے
جو کلامِ پاک کا مضمون ہے تفسیر ہے
(۳)
ساری دنیا کے گناہوں کا کفارہ ہو گیا
جو زمانے کے مقدر کا ستارہ ہو گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.