بدن تھا ٹوٹا ہوا، بندھنوں سے جکڑا تھا مَیں تیرے پیار کی یہ وفا تھی ، میرا جیون سنبھل گیا ۱
چاہا ہے تُو نے مجھے ، میرے سارے غم لے لئے
بخش دئیے تُو نے سارے مَیں نے گناہ جو کئے
تُو نے سہارا دیا ، غموں میں ڈوبا تھا مَیں
۲
رُوح کی تازہ ہوا، میرے دِل کو جیسے لگی
موت کی آندھیوں میں ، جیسے جینے کی راہ بن گئی
راہوں کی تُو روشنی، تُو ہی میرا رہنما
۳
میری مشکل میں ہے ، تُو میرا مشکل کشا
مُجھے سنبھال لیا ، ہے تیری ہی یہ رضا
گناہوں میں ڈوبا تھا مَیں، میرا رہبر تُو بن گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.