بادل کی سواری کر کے کسی دن یسوع ضرور آئے گا آئے گا آئے گا آسمان سے یسوع ضرور آئے گا (۱)
ہر اک جو ہے سچا ایماندار
ملنے ہوا میں چلے گا
جب یسوع مسیح آئے گا
ملنے ہوا میں چلے گا
(۲)
جانا جو چاہو ساتھ مسیح کے
پاپ دھلا لو سارے
اور لہو میں اس کے نہا لو
پاپ دھلا لو سارے
(۳)
نئی جوانی نئی امنگیں
جوش کا ایسا عالم
مست ہوائیں گائیں فرشتے
ہوش کا ایسا عالم
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.