بچوں کو تم پاس آنے دو اور اُنہیں منع مت کرو آسمان کا راج ہے ایسوں کا خداوند نے فرمایا تھا ۱
خداوند تیرا شکر ہو پیار کرتا ہے تُو بچوں کو
اِس بچے کو ہم لاتے ہیں اور تیرا فضل چاہتے ہیں
۲
اب پانی کے بپتسمے پر تُو نازل اپنی برکت کر
پاک روح تُو بخش اس بچے کو اس کی نَو پیدائش ہو
۳
تُو اپنے بڑے فضل سے اس بچے کو قبول کر لے
ہر وقت اس کی حفاظت کر اور عمر بھر ہدایت کر
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.