Loading

باپ نے بھیجا مجھ کو بھیجتا ہوں تم کو

Baap ne bheja mujh ko bhejta hun tum ko
متفرق نغمات، عورتوں کے گیت، ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 28|
+
باپ نے بھیجا مجھ کو بھیجتا ہوں تُم کو
جیسے مَیں تھا ویسے ہی ہو تم کہتا ہوں تم کو
جاؤ میرے بھائیو، جاؤ میری بہنو
۱
آنکھیں میری تم ، سانسیں میری تم
سندر ہیں یہ قدم تمہارے
سندر ہیں یہ قدم تمہارے
۲
روحیں بچاؤ، مُردے جلاؤ
خوشخبری پھیلاؤ تُم ، خوشخبری پھیلاؤ
۳
خوف نہ کھانا، مت گھبرانا
دشمن پر غالب ہو تُم ، دشمن پر غالب
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector