باپ کی بات ہی کیا ہے وہ والی ہے وہ سربراہ ہے گھرانا چلائے ، خدا مسکرائے تو سب کچھ بھلا ہی بھلا ہے ۱
باپ چلاتا گھرانا
وہی نیک و بد کا پیمانہ
وہ رکھے نگاہیں یسوع پر
تو سب کچھ بھلا ہی بھلا ہے
۲
یہوواہ کی دولت پِتا ہے
گھرانے کی عزت پِتا ہے
بشرطیکہ یسوع ہو مالک
تو سب کچھ بھلا ہی بھلا ہے
۳
بیوی بچوں کا سر یہ
مگر سر ہے اس کا مسیحا
اگر دھڑ ہے پیوستہ سر سے
تو سب کچھ بھلا ہی بھلا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.