Loading

باپ ہم سے یسوع سا پیار کرتا ہے

Baap hum se Yesu sa pyar karta hai
ارنسٹ مل| 5|
+
باپ ہم سے یسوع سا پیار کرتا ہے
باپ ہم سے یسوع سا پیار چاہتا ہے
باپ ہم میں یسوع کا روپ بھرتا ہے
باپ ہم میں یسوع کا روپ چاہتا ہے
باپ بیٹا پاک روح مہیا کرنے والے ہیں
باپ بیٹا پاک روح قوت دینے والے ہیں
باپ بیٹا پاک روح محبت کرنے والے ہیں
باپ بیٹا پاک روح کی جے
۱
یسوع ہم سے پتا سا پیار کرتا ہے
یسوع ہم سے ایسا ہی پیار چاہتا ہے
یسوع ہم سے روح کی بھینٹ چاہتا ہے
یسوع ہم سے اپنے کام چاہتا ہے
۲
اے روح حق یسوع سی قوت چاہتے ہیں
اے روح حق یسوع سا مسح چاہتے ہیں
اے روح حق یسوع سی قدرت چاہتے ہیں
اے روح حق یسوع سا بننا چاہتے ہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector