آئے وہ آئے منجی ہمارے بنے عاصیوں کے خود وہ سہارے ۱
یسعیاہ نبی نے ہمیں جو بتایا
کہ کلمہ خدا انساں ہے بن کے آیا
خدا آ گیا ہے پاس ہمارے
۲
جب روشن ہوا تھا ستارہ وہ تیرا
گڈریوں پہ چمکا تھا تب نور تیرا
چلے وہ مجوسی بھی باندھے قطاریں
۳
ہے زندگی کو پھر اک نیا رُخ ملا
جو ٹوٹا تھا رشتہ خدا سے جڑا
مل گئے ہیں سب کو آشاؤں کے سائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.