آج میرے دِل میں خوشی ہے بات کوئی ایسی ہوئی ہے آیا مسیح، آیا مسیح، آیا مسیح وہ لے کے نئی زندگی آیا مسیح، آیا مسیح، آیا مسیح وہ دینے خوشیاں نئی ۱
خوشی ملنے لگی ، مسکرانے لگا
آج دِل سے ہر اِک بوجھ جانے لگا
روح میں اِک نیا گیت گانے لگا
نیا آنند آنند چھانے لگا
یہی تو ہے ، یہی تو ہے ، یہی تو ہے
یسوع کی ابدی خوشی
۲
ہاتھ رُکتے نہیں، پیر تھکتے نہیں
چل پڑے ہیں قدم اب یہ رُکتے نہیں
ساتھ ہے مسیحا تو ڈرتے نہیں
ہم اندھیروں کی راہوں پہ چلتے نہیں
ہمیں ملی ، ہمیں ملی، ہمیں ملی
ہے آج نئی روشنی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.