اے زندہ خدا تیرا پیار بڑا تو نے بیٹا دیا، سب کو معاف کیا نیا جیون دیا ، روح سے بھر دیا (۱)
تیری قدرت سے دنیا یہ آباد ہے
تیری شان جلالی کی کیا بات ہے !
تجھے سجدے کروں ، دم تیرا بھروں
(۲)
یسوع نام لیا ہم فتح پائیں گے
ہم آگے ہی آگے بڑھیں جائیں گے
تو ہے مشکل کشا، تو میرا شہنشاہ
(۳)
تو نے سن لی دعا تو اتر آیا ہے
تیرے آنے سے ہر سو مسح چھایا ہے
قیدی ہونگے آزاد ، پوری ہو گی مراد
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.