اَے یِسُوؔع سجدہ کرتا ہُوں گِر کر تیرے سامنے

Ay Yesu sajda karta hoon gir kar teray samnay
متفرق نغمات| 4|
+
اَے یِسُوؔع سجدہ کرتا ہُوں گِر کر تیرے سامنے
اَے یِسُوؔع تیرے تخت آگے رکھتا ہُوں تاج اپنے
میں تو کُچھ بھی نہیں، تُو میری زندگی
اَے یِسُوؔع بس تُو ہی تُو
۱
تُو ہی دُنیا کا ہے بادشاہ، یہ زمین ہے تیری تخت گاہ
تُو ہی تمجید، عزّت و قُدرت کے لائق
تُو ہی تُو میرا یِسُوؔع
۲
تُو چٹان ہے جب ہُوں خوفزدہ، تُو ہی ساتھی جب میں ہُوں تنہا
تُو ہی دیتا تسلّی اور خُوشی مُجھے
۳
میں نے کتنا ستایا تُجھے، تُو نے پیار دِکھایا مُجھے
میرے پاپوں، خطاؤں کو اوڑھ لیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector