اے یہوواہ یری ، اے یہوواہ یری تو ہی پوری کرے ہر ضرورت میری اے یہوواہ یری ، اے یہوواہ یری ۱
تو یہواہ میرا صاحبِ جنگ ہے
ہر گھڑی ہر جگہ تو میرے سنگ ہے
تیرے ہاتھوں نے کی دستگیری میری
۲
مشکلوں سے مجھے تُو نکالے سدا
گر پڑوں تو مجھے تُو سنبھالے سدا
تھام کر ہاتھ پھر تُو نہ چھوڑے کبھی
۳
میں نے جو کچھ کبھی تجھ سے مانگا نہیں
تُو نے وہ بھی دیا تُو ہے کتنا حسیں
میں نے دیکھا نہیں تیرے جیسا غنی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.