آئے گا آئے گا میرا یسوع مہان دیکھے گا دیکھے گا اسے سارا جہان آئے گا آئے گا آئے گا آئے گا ۱
اندھیارا چھا جائے گا
بادلوں پر یسوع آئے گا
اس کے پیارے لوگوں کا بڑا ہے گمان
۲
بادلوں پر سارے جائیں گے
یسوع ہی کی جے جے گائیں گے
سؤرگ میں ملے گا ہمیں سندر مکان
۳
بائبل کی بات وہ پوری ہوگی
بھوک ہوگی نہ پیاس ہوگی
پائیں گے ہمیشہ کے جیون کا جام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.