اے باپ تُو برکت دے روح پاک تُو برکت دے نازل کر اپنا کلام ، مجھے اور محبت دے ۱
روح پاک تُو مجھ سے بول
میرے دل کی آنکھیں کھول
جیون جل مجھ کو پلا، ہے پیار تیرا انمول
۲
ہرگام پہ رکشا کر
میرے آگے آگے چل
میرا ہاتھ پکڑ لے تُو ، میرے ساتھ تُو رہ ہر پل
۳
مجھے خون سے اپنے دھو
میری جان بدن روح کو
میری سوچ بدل د ے تُو، انداز نیا بھی ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.