Loading

اور چاہئے اور چاہئے

Aur chahiye aur chahiye
متفرق نغمات| 3|
+
اور چاہئے اور چاہئے
تیرا جلال ہمیں اور چاہئے
اپنی قوت میں آ، اپنی قدرت میں آ
اپنے زور اور جاہ و جلال میں آ
تیرے روح کا مسح ہمیں اور چاہئے
۱
اور چاہئے اور چاہئے
روح کی معموری اور چاہئے
۲
اور چاہئے اور چاہئے
روح کا ماحول ہمیں اور چاہئے
۳
اور چاہئے اور چاہئے
شفا کی قوت ہمیں اور چاہئے
۴
اور چاہئے اور چاہئے
بندھن جو توڑے ایسا زور چاہئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector