Loading

آسمان کے نیچے زمین کے اوپر بخشا نہیں ہے نام کسی کو

Asman ke neechay zameen ke uper bakhsha nahi hai nam kisi ko
ارنسٹ مل، متفرق نغمات| ارنسٹ مل| 7|
+
آسمان کے نیچے زمین کے اوپر
بخشا نہیں ہے نام کسی کو
مان کرے جس پر
قدرت والا، قوت والا
نام یسوع بس نام نام نام
یسوع نام نام نام ، یسوع نام نام نام
۱
اک نام یسوع سناتا ہوں
ہر پل ہر دم لب پر لاؤں
اکھیوں سے سکھائے گئے آنسو
اور دے خوشیوں کا جام جام جام
۲
یسوع نام کا کوئی نہ ثانی
ہر بات ہے اس کی روحانی
کامل ہے خدا اور انساں بھی
در یسوع کا سچا دام دام دام
۳
یسوع نام میں سکھ اور چین ملے
ہر راحت یسوع کے قدموں تلے
یسوع چرنوں میں ہر دن گزرے
اور گزرے میری ہر شام شام شام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector