آسماں تیرا گھر ہے پیارے یہ دُنیا یہ محفل یہ پاپ کی نگری میرا گھر نہیں ۱
رونا وہاں نہیں آنسو وہاں نہیں
موت وہاں نہیں رات وہاں نہیں
روشن ہے سب کچھ اُس کے نام سے چار سُو
۲
مایوسی وہاں نہیں اُداسی وہاں نہیں
بھوک وہاں نہیں پیاس وہاں نہیں
بہتا ہے اُس کے پیار کا دریا چار سُو
۳
یسوع وہاں ہے فرشتے وہاں ہیں
برے کا تخت چوبیس بزرگ
گاتے ہیں وہ سب اُس کا جلال چار سُو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.