عرش سے آیا ہے رب دا دلارا راہیں دکھا رہا مجوسیوں کو تارا ۱
نا امیدوں کے لئے امید لے کے آ گیا
سب کے بچانے کو صلیب لے کے آ گیا
اب وہ دے گا تیرے پاپ کا کفارہ
۲
اندھوں کی آنکھوں سے اندھیرا ہٹائے گا
گونگوں کو یسوع میرا بولنا سکھائے گا
مرے ہوؤں میں جان پائے گا دوبارہ
۳
محبت کا پیغام لے کے وہ آ گیا
ایک ساتھ رہنا سندیش لے کے آ گیا
محبت سے جیتے گا وہ جگ سارا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.