Loading

اپنے محبوب کو تو خداوند نیند ہی میں آسودہ کرے

Apny Mehboob ko tu Khudawnd neend hi main asooda kry
ارنسٹ مل، غزلیات، شفا، شکرگزاری| خرم عوبید| 25|
+
اپنے محبوب کو تو خداوند
نیند ہی میں آسودہ کرے
بس وہ بدلے میں چاہتا فقط یہ
شکر سے اس کا سجدہ کرے
1
اس کی نعمت کسی کو نہ بھولنا
پورے دل سے شکر اس کا کرنا
وہ تو دیتا گناہوں سے معافی
اور زخموں پہ مرہم دھرے
2
وہ تو کہتا ہے مانگو میں دوں گا
کھٹکھٹاؤ تو در کھول دوں گا
اک سلیقہ ہے مانگیں تو پائیں
اس سلیقے سے مانگا کریں
3
ہے ضرورت خداوند کو خوش کر
راہِ موذی کو دل سے ترک کر
ہر راہ کر خدا کے حوالے
دل کی خواہشوں کو پورا کرے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector