Loading

اپنی نجات دکھا اندھے کو آنکھیں دلا

Apni nijaat dikha andhe ko aankhein de
ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 6|
+
اپنی نجات دکھا اندھے کو آنکھیں دلا
یہوواہ تخت لگا لنگڑے کو چلنا سکھا
اندھے کو آنکھیں لنگڑے کو چلنا
قیدی ہوں سب رہا
۔۔۔
تیری نجات دےشوق دے وچ
ہوندی بے ہوش میری جان
تیرے ہی قول تے اے خداوند
دل تھیں میں رکھدا ایمان
۱
تو نے کلام سے عالم سجائے
تو نے کلام میں کہا
مانگو تو دوں گا ڈھونڈو تو پاؤ گے
دروازہ اب ہے کھلا
۲
تیرے کلام پر یسوع کے نام پر
لاتے ہیں آج ایماں
ساری مرادیں یسوع کے نام میں
پوری ہوں گی یہاں
۳
تو نے کلام سے عالم سجائے
تو نے کلام میں کہا
راہ اور حق اور جیون میں ہوں
میں ہی ہوں زندہ خدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector