اپنی فکریں خداوند پہ ڈالیں اس کو ہے فکر ہماری اپنا ذہن یسوع پر لگائیں وہی مضبوط چٹاں ہماری چھوڑیں فکریں فکریں فکریں کریں تکیہ تکیہ یسوع پر ۱
ہمیں جنبش نہ آنے وہ دے
وہی بوجھ اٹھائے ہمارا
طوفاں کشتی پہ آئیں تو کیا
یسوع ناصری اپنا کنارہ
اپنا بوجھ خداوند پہ ڈالیں
اس کو ہے فکر ہماری
۲
چاہے حالات کیسے بھی ہوں
چلو اس کی محبت کو بانٹیں
دن ساتھ بسر اس کے ہو
اس کی قربت میں گزریں یہ راتیں
اپنی سوچ خداوند پہ ڈالیں
اس کو ہے فکر ہماری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.