Loading

اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے مجھے میرے خدا نے

Apne haathon se banaya hai mujhe mere Khuda ne
دعائیہ کورسز| شریا کانت| انیل کانت| 18|
+
اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے مجھے میرے خدا نے
اپنی صورت میں بنایا ہے مجھے میرے خدا نے
کتنی رحمت ، کتنی چاہت
کیسی ہے اس کی محبت
۱
جب مَیں نہیں تھا تب بھی مَیں تھا
اس کی نظر میں تھا مَیں سدا
یونہی اچانک نہیں آ گیا
اس کے ارادے سے مَیں بن گیا
۲
خود کو نہ تنہا سمجھنا کبھی
بے آسرا نہ سمجھنا کبھی
وہ جس نے دی ہے مجھے زندگی
ہے نام اس کا یسوع مسیح
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector