آؤ اس سے پیار کریں جس نے ہم سے پیار کیا

Ao us se payar karyn jis ne hum se payar kia
کیتھولک کلیسیا، موت، عشائے ربانی، آزادی، متفرق نغمات| ہوشعنا| 35|
+
آؤ اس سے پیار کریں
جس نے ہم سے پیار کیا
خون بہایا جان بھی دی کیسا سچا پیار کیا
۱
موت کے سائے دُور ہوئے ہیں
جیون رستے نور ہوئے ہیں
دل کا گلشن مہکایا، اُجڑا گھر آباد کیا
۲
پاپ کے بندھن ٹوٹ گئے ہیں
شیطان سے اب چھوٹ گئے ہیں
جینا اس نے سکھلایا، اور ہمیں آزاد کیا
۳
یسوع سچا رستہ اپنا
یسوع مکتی داتا اپنا
ہم نے اس کو اپنایا، جس نے ہم کو شاد کیا
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector