Loading

آنکھ کھلی یا بند یسوع سامنے ہو

Ankh khuli ya band Yesu samanay ho
ارنسٹ مل، متفرق نغمات، روحانی جنگ، شکرگزاری| ارنسٹ مل| 8|
+
آنکھ کھلی یا بند ، یسوع سامنے ہو
یسوع سربلند ، یسوع سامنے ہو
۱
پیار ہو گہرا گہرا ساگر سے گہرا
ہونٹوں پر ہو پہرہ یسوع کا پہرہ
یسوع فتح مند ، یسوع سامنے ہو
۲
رم جھم رم جھم رحمت کی برساتیں ہوں
میٹھی میٹھی یسوع جی سے باتیں ہوں
یسوع ارجمند ، یسوع سامنے ہو
۳
خوشخبری یسوع کی یوں پھیلائیں ہم
اپنی اپنی آپ صلیب اٹھائیں ہم
یسوع دلپسند ، یسوع سامنے ہو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector