Loading

اَمن کا شہزادہ آیا

Aman Ka Shahzada Aaya
کرسمس| سیالکوٹ کنونشن| 28|
+
اَمن کا شہزادہ آیا
نُور نے آنچل پھیلایا
پھلائیں دھرتی نے بانہیں
لہرائیں آکاش میں راہیں
۱
گِیت فرشتون نے گایا
اَمن کا شہزادہ آیا
جاگے پرندے جاگی ہوائیں
گونجیں خاموشی میں صَدائیں
۲
نِکلا تارا راہ دِکھانے
ایک نیا پیغام سُنانے
میں نے نام نیا پایا
اَمن کا شہزادہ آیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector