آج روشن اس جہاں میں اک ستارہ ہو گیا نور سے جس کے منور دل ہمارا ہو گیا ۱
مدتوں سے جس کی آمد کے رہے تھے منتظر
آج وہی شاہِ عالم آشکارا ہو گیا
۲
دل کو جس کی آ رزو تھی آج وہ پید اہوا
مالکِ ہر دو جہاں کا اب نظارہ ہو گی ا
۳
چہچہاتے باغ میں ہیں آج مرغانِ چمن
آ گیا ہے باغباں گلشن ہزارہ ہو گیا
۴
بے خطر اب ہو مسیحی کچھ نہیں خوف و خطر
دامِ عصیاں اب لعیں کا پارہ پارہ ہو گیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.