Loading

آج مل کے ہمیں یہ وعدہ کرنا ہو گا

Aj mil ke hamain ye wada karna ho ga
متفرق نغمات| 6|
+
آج مل کے ہمیں یہ وعدہ کرنا ہوگا
ہر آشیاں کو اس کی نگری سے گزرنا ہوگا
۱
آنے والے کل پہ بھی راج رہا ہے شیطان کا
بندو خدا کے سوچو ذرا کیا بنے کا انسان کا
ہم کو مسیحا اس صدی کا بن کے آنا ہوگا
۲
جنگ کے شعلوں میں کھو گئی فاختہ امن کی
رونقیں کہاں کھو گئیں لہلاتے چمن کی
پھول خود غرضی کا گلشن میں کھلانا ہوگا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector