Loading

آج کی شب پُرکشش ہے ، پُر مسرت ساعت ہے

Aj ki shub purkashish hai pur-musarat saet hai
کرسمس، غزلیات| نور جہاں| راجا ہیریسن| 31|
+
آج کی شب پُرکشش ہے ، پُر مسرت ساعت ہے
قربتوں کی ساعتیں ہیں، یہ وفا کی رات ہے
۱
دُوریوں میں تو غم ہی غم تھے، فاصلوں میں تھے الم
پاس آ کر خود مسیح نے کر دیا ہم پر کرم
آج چرنی کی ضیا میں پیار کی برسات ہے
۲
اِک ستارے کی چمک نے راستہ دِکھلا دیا
اِک مجسم روشنی نے باپ تک پہنچا دیا
گود میں مریم کی دیکھو اِک مقدس ذات ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector