ارض و سما بھی جھوم اُٹھیں ایسی مل کے پرستش کریں ...
آؤ روح سے ہم پرستش کریں کہ ارض و سما بھی جھوم اٹھے ہالیلویاہ کے نعرے لگائیں کہ ارض و سما بھی جھوم اٹھے ہالیلویاہ بولو ہالیلویاہ ۱
شکر گزاری حمد کرتے آئیں ہم اس کے حضور
اس کی حضوری سے ہم سب ہو گئے معمور
روح جاں سے ہم پرستش کریں
کہ ارض و سما بھی جھوم اٹھے
۲
یسوع ہی بادشاہ سب کا وہ ہی ہے سب سے عظیم
سب الہوں پر ہے میرا یسوع شاہِ عظیم
ایسی مل کے ہم پرستش کریں
کہ ارض و سما بھی جھوم اٹھے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.