Loading

آہا یسوع آیا زمیں پر خوشی کرتے ہیں سارے

Aha Yesu aya zameen par Khushi krty hain sary
کیتھولک کلیسیا، کرسمس| جوناتھن انتھنی| پادری کیدار ناتھ منت| اسمبلیز آف گاڈ، ہوشعنا، روح کی خوشی، سیالکوٹ کنونشن| 251|
+
آہا یسوع آیا زمیں پر
خوشی کرتے ہیں سارے آسمان
آسمان ۔ آسمان ۔ آسمان۔ آسمان ۔ آسمان
1
اپنے گلے کی کرتے رکھوالی
گڈرئیے باری باری جو تھے پاسبان
پاسبان۔ پاسبان۔ پاسبان۔ پاسبان۔ پاسبان
2
اُن پر ہوا اُجالا جو تھا بہت نرالا
جس سے روشن ہوا وہ میدان
وہ میدان۔ وہ میدان۔ وہ میدان۔ وہ میدان۔ وہ میدان
3
اِک لشکر تب آیا آسمانی
سنائی سؤرگبانی بہت ہی خوش الحان
خوش الحان۔ خوش الحان۔ خوش الحان۔ خوش الحان۔ خوش الحان
4
ہو عالمِ بالا پر خُدا کی بڑائی
اور آپس میں راضی ہوں انسان
سب انسان۔ سب انسان۔ سب انسان ۔ سب انسان ۔ سب انسان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector