اگر مجھ پہ تیری نظر عنایت عام ہو جائے
تو تیرے پرستاروں میں میرا بھی نام ہو جائے
۱
مجھے مردانگی میں ناصری قائم سدا رکھنا
میری غیرت سرِ بازار نہ نیلام ہو جائے
۲
میرے دِل میری جاں کو مسح روحِ پاک سے کر دے
تیری حمد و ثنا کرتے یہ عمر تمام ہو جائے
۲
مجھے پہنچا دے منزل پہ تُو خود رہبر میرا بن کے
کہیں راہ میں نہ میری زندگی کی شام ہو جائے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.