اے یسوع تجھے چھوڑ کر ہم جائیں تو کہاں جائیں ہمیشہ کی زندگی کی باتیں تو تیرے ہی پاس ہیں ۱
تو روٹی ہے جو آسماں سے اُتری ہمارے لئے ہے
شفا بھی رہائی بھی اس میں یہ زندگی ہمارے لئے ہے
۲
تو برہ بھی ہے چرواہا بھی مسیحا بھی ہے مخلص ہے
تو میری پناہ ہے قلعہ ہے تو راہ کی میری روشنی ہے
۳
تیرا شکر ہے کہ عمر بھر ہمیں پیار کرتا ہے یسوع
تیرا شکر ہے پاک روح کی قوت سے بھرتا ہے یسوع
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.