اے روح ِ پاک ہم بلاتے ہیں تجھے اپنے درمیان پرستار ہم تیرے ہیں ہر جگہ کرتے ہیں اعلان (۱)
پاک روح تو خدا ہے ہم اقرار کرتے ہیں
تیری بارگاہوں میں تیرا انتظار کرتے ہیں
تو ہی ستائش کے لائق ہے اونچی تیری شان
(۲)
پاک روح تو جیون میں بھر نیا اک زور
میرے سارے بندھن تو دے مسح سے کھول
ہم تیری پیروی کرتے ہیں تو ہے ہمارا چوپان
(۳)
ہم پہ یسوع ناصری تو دہنا ہاتھ بڑھا دے
اپنے روح کی اگنی سے کمزوریاں جلا دے
تو ہی ہمارا پالن ہار ہم یہ لاتے ہیں ایمان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.