اے مقدس انتھونی ، پاکیزگی کے سوسن ہوتے رہیں ہمیشہ ، تیرے چراغ روشن ۱
تُو کتنا خوش نصیب ہے تیرے پاس یسوع آیا
تُو نے گود میں اُٹھا کر اُسے سینے سے لگایا
۲
گر سامنے تُو آئے تیرے پاؤں دھو کے پی لُوں
اِسی آسرے سے مَیں بھی زندگی یسوع سے لے لُوں
۳
اے دانائی کے فرشتے سُن لے پکار میری
دُکھیے کی کر سفارش سنتا ہے یسوع تیری
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.